حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 31
۳۱ ۵۱۶۵۱۵ صداقت کا شکار ہو جائیں گے۔" (ازالہ او ہام" من " یہ رویاء ظاہری لحاظ سے بھی حضور رحمہ اللہ تعالیٰ کے انگلستان کے متعدد فروں کے ذریعہ بار بار پوری ہوئی۔خصوصات شراء میں جبکہ حضور نے وائنڈزورتھ ٹاؤن ہاں لنڈن میں امن کا اسلامی پیغام دیا۔اس کے گیارہ برس بعد لنڈن میں ہی کسر صلیب کا نفرنس ہوئی جب کسی آخری اجلاس سے حضور نے ایک بصیرت افروز خطاب فرمایا۔جو پوری غیر مسلم دنیا پر اتمام حجت ہونے کے علاوہ کئی سعید روحوں کو حلقہ بگوش اسلام کرنے کا بھی باعث ہوا۔بادشاہوں کا اظہار عقیدت م - الہام ہے :- " وہ وقت آتا ہے بلکہ قریب ہے ہے کہ خدا بادشاہوں اور امیرں کے دلوں میں تیری محبت ڈالے گا۔" داشتهار ۲۰ فروری نشده) اس الہام کے عین مطابق نشاء کے مشہور عالم دورہ افریقہ کے دوران کئی سربراہان مملکت نے حضور رحمہ اللہ سے شرف ملاقات حاصل کر کے اپنی عقیدت و محبت کا ثبوت دیا۔مثلاً میجر جنرل یعقوبو گردن سابق صدر نا نیجیریا ، مسٹر ولیم شب مین سابق صدر یا بیریا، بانجانیجاسی قائمقام صدر مملکت سیرالیون اور نشراء میں حضور رحمہ اللہ کے غانا تشریف لے جانے پر وہاں کے صدر مملکت ڈاکٹر ہلالیمان نے حضور سے ایک بار شرف ملاقات