حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 8
یکم مئی ۱۹۴۲ء سے لے کہ یہ نومبر ۶۱۹۶۵ - هجرت ۱۶ نومبر ۰۶۱۹۴۷ عظیم خدمات سلسله فرقان بالین جون ۱۹۴۸ ء تا جون ۱۹۵۰ ۶ - سنت یوسفی کے مطابق اسیری یکم اپریل ۱۹۵۳ ۶ تا ۲۸ مئی ۱۹۵۳ء - صدا انه مجلس انصار الله مرکز یہ نومبر ۱۹۵۴ و نام نومبر ۱۹۶۵ء - صدر صدر انجمن احمدیہ مئی ۱۹۵۵ ء تا نومبر 1970ء خلیفہ المسیح الثالث کی حیثیت سے آسمانی انتخاب په نومبر ۱۹۶۵ ء کی درمیانی شب کو آپ قدرت ثانیہ کے مظہر ثالث کے روحانی منصب پر فائز ہوئے۔فضل عمر فاؤنڈیشن کا قیام دسمبر ۱۹۶۵ء - آغاز تحریک تعلیم القرآن ۱۹ اپریل ۶۱۹۶۷ - دفتر رسوم تحریک جدید کا اجرا و ۲۲ را پریل ۱۹۶۶ء - سفر یورپ انه در جولائی ۱۹۶۷ ۶ تا ۲۴ اگست ۱۹۶۷ و د اسی سفر میں حضور نے مسجد نصرت جہاں ۶ کوین سیگن ڈنمارک کا افتتاح اپنے دست مبارک سے فرمایا۔دورہ مغربی افریقه انه مرا پریل ۶۱۹۷ تا در جون ۱۹۷۰ء (نصرت جہاں ریزہ رو فنڈ اور " نصرت جہاں آگے بڑھ سکیم کی آفاقی تحریک اسی شہرہ آفاق دورہ کے دوران حضور پر القاء ہوئی۔افتتاح خلافت لائبریری سے بوہ س را کتوبر ۱۹۷۱ء - افتتاح مسجد اقصی ۳۱ مارچ ۶۱۹۷۲ - آغازه گھوڑ دوڑ ٹورنامنٹ اور دسمبر ۱۹۷۲ ء - سفر انگلستان اند ۱۳ جولائی ۶۱۹۷۳ تا ۲۶ ستمبر ۱۹۷۳ء - جشن صد سالہ احمدیہ جو بلی کے لئے تحریک ۲۸ دسمبر ۶۱۹۷۳۔پاکستان اسمبلی میں دین حق کی ترجمانی۔۲۲ - ۲۳ جولائی ، دا تا ۱۰ اگست ۲۰ تا ۲۴ اگست ۶۱۹۷۴ سفر یورپ از