حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 58 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 58

کی عمر کے ایک سو بار بر تسبیح اور درود پڑھیں اور ہمارے بچے سات سال سے پندرہ سال تک ۳۳ دفعہ یہ تسبیح اور درود پڑھیں اور ہماگہ بیچے اور بچیاں جن کی عمر سات سال سے کم ہے جو ابھی پڑھنا بھی نہیں جانتے اُن کے والدین یا ان کے سریر ست (اگر والدین نہ ہوں، ایسا انتظام کریں کہ مردہ بچہ یا بچی جو کچھ بولنے لگ گئی ہے۔لفظ اٹھانے لگ گئی ہے۔سات سال کی عمر تک ، ان سے تین دفعہ کم از کم یہ تسبیح اور درد کہلوایا جائے۔اس طرح پر بڑے دہ ۲ سال سے زائد عمر کے دو سو دفعہ جوان کم از کم ایک سو بارا اور بچے ۳۳ بار اور بالکل چھوٹے بچے تین بار تسبیح اور تحمید کریں۔پس جماعت کو چاہیئے کہ اپنی ذمہ داریوں کو مجھے اور کم از کم مذکورہ تعداد میں زیادہ سے زیادہ جس کو جتنی بھی توفیق ملے ، اس ذکر د درود کو پڑھے اور اس احساس کیساتھ ٹھے کر بڑی ذمہ داری ہے ہم تسبیح و تحمید اور درود پڑھنے کی۔انسان اس وقت بڑے نازک دور میں سے گزر رہا ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلمہ دنیا کے لئے رحمت بن کے بھیجے گئے تھے اور آپ کی رحمتوں اور برکتوں کو کھینچنے کے لئے اللہ تعالیٰ کی حمد کرنا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا لازمی ہے۔یاد رکھیں کہ جس وقت ہم نے دنیا کی فضاؤں کو خُدا کے ذکر اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے پیر کر دیا اس وقت شیطانی آواز خود بخود ان فضائل میں دب جائیگی اور اسلام غالب آجائیگا " 1