حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 55 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 55

۵۵ کے لئے یا جہاں ترجمہ سکھانے کی ضرورت ہو وہاں قرآن کریم کا ترجمہ سکھانے کے لئے دیں تا یہ اہم کام جلدی اور خوش اسلوبی سے کیا جا سکے؟۔تحریک تعلیم القرآن والفضل ۱۹ فروری ۶۱۹۶۶ حضرت خلیفتہ اسی رحمہ اللہ تعالیٰ نے ایک اہم تحریک تعلیم قرآن پاک کا اجراء کرتے ہوئے فرمایا :- ہماری یہ کوشش ہونی چاہیے کہ دو تین سال کے اندر ہمارا کوئی بچہ ایسا نہ رہے جسے قرآن کریم پڑھنانہ آتا ہوا د الفضل ۱۹ر فروری ۶۱۹۲۷ ) اپنی انتہائی کوشش کریں کہ جماعت کا ایک فرد بھی ایسا نہ رہے نہ بڑا نہ چھوٹا ، نہ مرد نہ شورت ، نه جوان نہ بچہ کہ جسے قرآن کریم ناظرہ پڑھنا نہ آتا ہو۔جس نے اپنے ظرف کے مطابق قرآن کریم کے معارف حاصل کرنے کی کوشش نہ کی ہو " والفضل ۲۷ جولائی ۶۱۹۷۶ ٹھوکوں کو کھانا کھلانے کی تحریکے (71494 باہمی ہمدردی و اخوت کے سلسلہ میں حضور رحمہ اللہ تعالیٰ نے جماعت کے تمام عہدہ داران کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ :-