حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 54
۵۴ ہمارے محبوب امام سید نا حضرت خلیفتہ السیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے خدا تعالیٰ کے خاص القاء کے ماتحتے اپنے بابرکت عہد میں۔جو مبارک تحریکات جاری فرمائیں ان میں سے بعض کا مختصر ذکر ذیل میں کیا جاتا ہے :۔1 - وقف عارضی کی تحریک حضور رحمہ اللہ کوالہ تعالیٰ نے ایک روحانی نظارہ دکھایا کہ پوری زمین ایک سرے سے دوسرے سرے تک نوکر سے منور ہوگئی ہے اور پھر وہ نور" بشرن لكُم " کی عظیم بشارت کے الہامی الفاظ میں ڈھل گیا۔اس کا ذکر کرتے ہوئے حضور فرماتے ہیں :- جو نور میں نے اس دن دیکھا تھا۔وہ قرآن کریم کا نور ہے جو تعلیم القرآن کی سکیم اور وقف عارضی کی سکیم کے تحت دنیا میں پھیلایا جا رہا ہے " حضور نے اس سلسلہ میں فرما یا کہ :۔الفضل ١٠ اگست ۱۶۱۹۹۶ " ہمیں سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں کی تعداد میں ایسے رضا کار چاہئیں جو اپنے اوقات میں سے ایک حصہ قرآن کریم ناظرہ پڑھانے