حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 51
اه عظیم الشان مسجد کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور اس کی تکمیل بھی حضور رحمہ اللہ کے عہد خلافت میں ہی ہوئی۔یہ مسجد فن تعمیر کا ایک نادر نمونہ ہے۔ہمارہ سے موجودہ امام حضرت سید نا مرزا طاہر احمد خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ کے دست مبارک ہے۔استمبر و ایڑ کو اس کا افت تاج عمل میں آچکا ہے۔اس تاریخ ساز اور پرشکوہ تقریب کے نتیجہ میں ہسپانیہ اور ساڑھے سات سو سال کے بعد پھر سے اسلام کے آسمانی اور روحانی نوبت خانوں سے گونج اٹھا ہے اور مسلم اسپین کا تخیل جسے کبھی خواب سمجھا جاتا تھا اب جلد یا بدیر ایک حقیقت بنتا نظر آرہا ہے۔اور وہ وقت دور نہیں جبکہ حضرت خلیفہ اسیح الثالث کی پیشادیوں کے مطابق صرف سپین ہی میں نہیں ساری دنیا پر دین حق کا پرچم پوری شان سے اہرا رہا ہوگا اور ہر ملک، ہر قوم بلکہ ہر دل میں خاتم الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ ولم کی حکومت قائم ہو جائے گی۔اور ایک ہی خدا ہو گا اور ایک ہی پیشوا۔جب کہ حضرت خلیفہ اصبح الثالث رحمہ اللہ نے سواء کے انقلاب انگیز جلسہ سالانہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا :- دوست میری بات یاد رکھیں ، یہ صدیوں کی بات نہیں ، درجنوں سالوں کی بات ہے کہ اشتراکی نظام بھی پیچھے چلا جائیگا اور پھر دوسری طاقتیں آگے آجائیں گی۔اور ایک وقت میں وہ بھی پیچھے چلی جائیں گی۔پھر خدا اور اسکا نام لینے والی جماعت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ