حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 45 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 45

۴۵ جسے اللہ تعالٰی نے گیارہ سالوں میں اتنی لا تعداد برکتوں سے نوازا ہے کہ عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے۔اس منصوبہ کے تحت اس وقت نائیجیریا - نمانا گیمبیا - لا بیر یا اور سیرالیون میں یا شاندار ہسپتال در سو عظیم الشان سکول نہایت وسیع پیمانے پر دن رات خلق خدا کی خدمت میں سرگرم عمل ہیں اور نہ صرف یہ کہ ان ممالک کی ممتاز و مقتدر شخصیات بلکہ سربراہان مملکت بھی ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کر چکے ہیں۔قرآن مجید کی عالمی اشاعت ۱۵ حضرت اقدس۔۔۔سیا لکوٹ میں لالہ بھی سین صاحب وکیل کو قرآن کریم پڑھایا کر تے تھے۔ایک دفعہ آپ نے ان کو یہ خواب سنایا کہ :۔آج رات میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا آپ مجھ کو بارگاہ ایزدی میں لے گئے اور وہاں سے مجھے ایک چیز ملی جس سے متعلق ارشاد ہوا کہ یہ سارے جہان کو تقسیم کرد و دسیرت احمد مصنفہ مولوی قدرت اللہ صاحب نوری ) یا ص ۱۸۲۱ جو چیز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل حضرت اقدس کو عطا ہوئی اور جسے ساری دنیا میں پہنچانے کا حکم دیا گیا، وہ قرآن کریم ہی تھا جس کی خلافت ثالثہ۔مبارک دور میں گذشتہ خلفائے احمدیت سے بڑھ کر اشاعت ہوئی اور کلام اللہ کے پھیلانے اور دنیا اور لائبریہ یوں تک پہنچانے کا سلسلہ عالمی سطح پر ایسی وسعت اختیار کر گیا کہ قبل انہیں تاریخ اسلام