حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 46 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 46

۴۶ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔اس ضمن میں حضور نے یورپ ، امریکہ او افریقہ کے ہوٹلوں میں قرآن کریم رکھنے کی ایک نہ یہ دست ہم جاری فرمائی جسکے تحت ان براعظموں کے درجنوں ممالک میں ہزاروں کی تعداد میں قرآن کریم کے نسخے ہوٹلوں میں رکھوائے گئے۔علم و معرفت سے لبریز بلند پایہ لٹریچر - Y حضرت اقدس۔۔۔۔۔۔کا الہام ہے :- " آسمان سے بہت دودھ اُترا ہے اسے محفوظ رکھو یا (حقیقۃ الوحی ص ) اس الہام میں حضرت ادریس اور آپ کے خلفاء کے بلند پایہ لٹریچر کی طرف اشارہ ہے جسے آسمانی دودھ سے تشبیہ دی گئی ہے حضرت خلیفتہ انہیں الثالث رحمہ اللہ کا بلند پایہ لٹریچر ۳۶ اہم مطبوعات پر مشتمل قریبا ۱۹۹۰ صفحات پر محیط ہے جس کی تفصیل خاکسار کے مقالہ مطبوعہ الفضل ۲۶ مئی ۶۱۹۸۲ میں شائع شدہ ہے۔اور اس مضمون کے آخری حصہ میں شامل ہے۔حضور کے اس لٹریچر کی شوکت و عظمت اور اثر انگیزی کا اندازہ لگانے کے لئے صرف ایک اقتباس ہدیہ قارئین کہتا ہوں۔فرمایا : - مقام محمدیہ کی جو معرفت ہمیں حاصل ہے آج وہ ہمارےسے غیر کو حاصل نہیں۔اس میں شک نہیں کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مہمانہ سے اس وقت تک کروڑوں اربوں لوگ ایسے پیدا