حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 44 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 44

۴۴ ان اداروں کے علاوہ فضل عمر فاؤنڈیشن - نصرت جہاں ریزر و فنڈ۔صد سالہ جو بھی فنڈ، انصار الله ، خدام الاحمدیہ ، لجنہ اماءاللہ اور دوسری تنظیموں کے آمد و خرچ کے میزانسے بھی پیش نظر رکھے جائیں تو جماعت احمدیہ کے اموالی میں برکت کے نشان کی عظمت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ہمڈ دی بند گائے خدا کا پاک چشمہ رو ۱۴ - حضرت اقدس نے اشتہارم، مارچ شہداء میں بطور پیش گوئی جماعت احمدیہ کے قیام کی اغراض و مقاصد کا ذکر کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ: " وہ ایسے قوم کے ہمدرد ہوں کہ غریبوں کی پناہ ہو جائیں یتیموں کے لئے بطور باپوں کے بن جائیں اور اسلامی کاموں کے انجام دینے کے لئے عاشق زار کی طرح خدا ہونے کیلئے تیار ہوں اور تمام تر کوشش اس بات کے لئے کہیں کہ ان کی عام برکات دنیا میں پھیلیں اور رحمت اپنی اور ہمہ دی بندگان خُدا کا پاک چشمہ ہر یک دل سے نکل کر اور ایک جگہ اکٹھا ہو کر ایک دریا کی صورت میں بہتا ہوا نظر آدے " یہ آسمانی خبر ارضی بلال (افریقہ) میں نصرت جہاں آگے بڑھ سکیم کے ذریعہ نہایت آب و تاب سے پوری ہو رہی ہے اور اسلام اور خدمت انسانیت کی تارہ بیج میں ایک نیا سنہری باب ہے۔یہ آسمانی منصوبہ حضور رحمہ اللہ تعالیٰ نے اللہ تعالے کے حکم سے شہر میں سفر مغربی افریقہ کے دوران جباری فرمایا تھا۔