حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 43
۴۳ یکی تیرے خالص اور دلی خبتوں کا گر وہ بھی بڑھاؤں گا۔اور ان کے نفوس و اموال میں برکت سجنٹوں گا۔" اس وعدہ ربانی کے مطابق جماعت احمدیہ کی تعداد خدا کے فضل سے ایک کروڑ سے بڑھ چکی ہے اور ان کے اموال میں جو غیر معمولی برکت بخشی گئی ہے اس کی علامت جماعت احمدیہ پاکستان کے تین مرکزی اداروں رصد را بنجمن احمدیه - تحریک بدید۔وقف جدید ) کا ترقی پذیر بھیٹ بھی ہے جس میں ہر سال معجزانہ طور پر اضافہ ہو رہا ہے۔حضرت مصلح موعود کے عہد مبارک کی آخری مجلس مشاورت ۱۹۶۵ء میں ان اداروں کے بجٹ کی رقوم کا نقشہ یہ تھا :- صدر انجمن احمدیہ پاکستان۔تحریک جدید وقف جدید -- ۳۶,۲۴۹۲۰ -۔۔1,4", مگر جلس مشاورت تصور میں حضور رحمہ اللہ تعالیٰ نے مندرجہ ذیل بجٹ منظور فرمائے :۔صدر انجمن احمدیہ پاکستان ۰۰-۱,۳۹,۳۶,۹۸۲ تحریک جدید وقف جدید " ", 10 اک قطرہ اس کے فضل نے دریا بنا دیا میں خاک تھا اُسی نے ثریا بنا دیا