حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 42
۴۲ گی۔پس بر گروه در گروه (وفوں) لوگ جو ہمارے گھر میں اُترتے ہیں یہ وہی خدائی وعدہ ہے اگر تو چاہے تو یاد کر۔اشاعت دین حق کے جدید ذرائع ۱۲ - خدائے عزوجل نے جب حضرت اقدس کو دنیا بھر میں دین حق کی اشاعت کا فریضہ سونپا تو ساتھ ہی یہ وعدہ بھی فرمایا :۔إني أَنَا الرَّحْمَنُ سَاجْعَلُ لَكَ سَهُولَة فِي كُلِّ امر (حقیقة الوحی منو میں رحمن ہیں۔ہر ایک امر میں تجھے سہولت دُوں گا " چنانچہ حضور رحمہ اللہ تعالیٰ کے بابرکت دور میں پریس۔ریڈیو۔ٹیپ کا ڈور کیمرے ، ٹیلی ویژن ٹیلیکس - سلائیڈز - وی سی آر۔فولڈر۔اور مختلف زبانوں کی ترجمانی کے انڈکشن سسٹم (INDUCTION SYSTEM) تبلیغ حق کی خدمت میں روبہ عمل ہو چکے ہیں۔اور یہ ایسی بات ہے جو حضرت اقدس کی صداقت کا زبر دست ثبوت ہے۔مگر یادر ہے کہ یہ تو ابھی ابتداء ہے۔غلبہ دین حق کی صدی میں جب احمد سائنسدانوں کو نئی سے نئی ایجادات کا موقع ملے گا تو دنیائے احمدیت کا نقشہ ہی بدل جائے گا۔انشاء الله۔نفوس اموال میں غیر معمولی برکرتے JAAY ۱۳ - اشتهار ۲۰ فروری تشکر میں یہ الہام درج ہے :-