حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 41 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 41

س کی خالص تائید حق اور اعلائے کلمہ اسلام پر بنیاد ہے اور اس کے لئے قومیں طیارہ کی ہیں جو عنقریب اس میں آئیں گی کیونکہ یہ اس قادر کا فعل ہے جس کے آگے کوئی بات انہونی نہیں " سید نا حضور یہ حمہ اللہ تعالیٰ کے مبارک دور کا ہر سالانہ جلسه (قادیان ربوده) اس پیشگوئی کی صداقت کا روشن ثبوت پیش کرتا رہا۔چنانچہ پچھلے سال کشید میں اس بابرکت تقریب پر دو لاکھ سے زائد طیور ابراہیمی کا بے نظیر اجتماع ہوا۔جس میں امریکہ ، کینیڈا ، ٹرینیڈاڈ ، فی انگلستان، جرمنی، ہالینڈ، ڈنمارک ، اردن، نائیجیریا، غانا، سیرالیون، کینیا، تنزانیہ، زیمبیا، ماریشس، انڈونیشیا وغیرہ جماعتوں کے وفود شامل ہوئے۔حضور رحمہ اللہ کے عہد مبارک میں ہی اس پیش گوئی کے مطابق حضور کے ارشاد پر مختلف اقوام کے افراد و خود کی شکل میں جلسہ سالانہ میں شرکت کرنے کے لئے آنے شروع ہوئے۔اور اب ان کی تعداد اتنی بڑھ چکی ہے کہ ان کے لئے انگریزی اور انڈونیشی زبان میں رواں ترجمہ کا بند بست کیا گیا ہے۔حضرت اقدس اس تائید ربانی کا نقشہ کھینچتے ہوئے فرماتے ہیں:۔فَقَالَ سَيَاتِيكَ الأناسُ وَنُصْرَتي مِنْ كُلِ فَج يَا تِينَ وَتَنْصُرُ وَتِلْكَ الْوَفُورُ النَّازِلُوْنَ بِدَارِنَا هُوَ الْوَعْدُ مِن رَّبِّي وَإِنْ شِئتَ فَاذْكُرُ د براہین احمدیہ حصہ پنجم جانا ، یعنی خدا نے کہا کہ لوگ تیری طرف آئیں گئے اور تیری مدد کریں گئے اور ہر ایک راہ سے لوگ تیرے پاس آئیں گے اور تیری مدد کی جائے