حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 37 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 37

۔۔۔۔۔۔۔(ج ) " ایک شخص کی موت کی نسبت خدائے تعالیٰ نے اعداد تھی میں مجھے خبر دی جس کا ماحصل یہ ہے کہ۔اس کی عمر باون سال سے تجاو ہ نہیں کرے گی جب باون سال کے اندر قدم رکھے گا تر اسی سال کے اندرہی را ہٹی ملک بقا ہو گا ؟" د ازاله ادعام مشات ) اسلام کے خدا کا یہ زیر دست جلالی نشان پاکستان میں ظاہر ہوا اور اس نے ساری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔علم و معرفت میں کمال ۹ - حضرت اقدس نے مارچ شالہ میں یہ حیرت انگیز پیش گوئی فرمائی کہ : " میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نوٹ اور اپنے دلائل اور نشانوں کی سے سب کا منہ بند کر دیں گے کہ تجليات الهیه ملت) اس پیشگوئی کا عالمی بزرگ میں پہلا ظہور شہور عالم سائنسدان ڈاکٹر عبد السلام صاحب کی شخصیت سے ہوئی جنہیں شاہ میں ان کی بے مثال سائنسی خدمات کی بناء پر نوبل پرائز کا عالمی اعزاز حاصل ہوا جو عالیم اسلام کے لئے بالخصوص باعث شکر و امتنان پیدا۔