حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 27 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 27

ہے۔۔۔۔۔کوئی بڑا اور کوئی چھوٹا نہیں رہے گا سائے ہی سارے ایک سطح پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کے ساتھ چھٹے ہوئے ہوں گے۔تکبر کا سر توڑ دیا جائے گا۔عاجزی، انکساری اور باہمی اخوت و بسیار اس کی جگہ لے لے گا۔لڑائیاں جھگڑے ، عداوتیں اور رنجشیں دفن کر دی جائیں گی۔اور امت مسلمہ پھر سے ایک ایسی بنیان مرصوص بن جائے گی کہ اس پر شیدان کا پہر والہ نا کام ہو جائے گا۔صرف۔۔۔۔۔۔اور صرف ایک اسوہ ہوں گے ہمارے لئے۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔صرف ایک مفسر رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوگا۔مہدی ہمارا (علیہ السلام، اور ساری دنیا امت واحدہ بن جائے گی جیسا کہ قرآن کریم نے وعدہ دیا ہے" سے قسم اُس ذات کی جنسی محمد کو کیا پیدا قسم اس ذات کی جینے ہمیں اسکا کیا شیدا یقینا لشکر شیطان شکست فاش کھائے گا علم اسلام کا سا سے جہاں پر پہلہا ائے گا اللهُمَّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيْبِكَ سَيْدِ الْاَنْبِيَاءِ ه : اختتامی خطاب طنت :