حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 13 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 13

آپ کی ریش مبارک گھنی اور سفید تھی۔آپ نے عمر بھر خضاب نہیں * لگایا۔آپ حیاء ، فیاضی اور محبت و شفقت کی گویا چلتی پھرتی تصویر اور حضرت ابن عباس کی رائے میں رُحَمَاء بَيْنَهُمْ کا مثالی نمونہ تھے کہ بالفاظ دیگر محبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیں" کے خلق محمدی کے آپ حقیقی معنوں میں علمبردارہ تھے۔محاصرہ کے دوران جب آپ کو مفید وں کے خلاف جنگ کا مشورہ دیا گیا تو آپ نے کمال محبت و شفقت سے فرمایا کیا میں امت کا خون بہاؤں ؟ ایسا ہرگز نہ ہو گیا کہ آپ حافظ قرآن تھے اور آپ کے عہد مبارک میں قرآن مجید کی بکثرت اشاعت ہوئی۔آپ تعمیرات کے بہت شائق تھے کیے اور آپکے زمانہ میں نہ صرف مسجد نبوی کی توسیع ہوئی بلکہ متعدد قومی عمارات اور مہمان خانے تعمیر ہوئے۔شہنشاہ چین کا سفیر آپ ہی کے عہد میں چین سے مدینہ آیا ہے اور اسلام کے فدائی پہلی بارہ سہیں نہیں پہنچے گو اس کی مادی فتح اموی با دشاہ ولید بن عبد الملک کے شہرہ آفاق جرنیل طارق بن زیاد کے ذریعہ ہوئی۔حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو ا اپنے عہد خلافت کے وسط آخر میں انتہائی درد انگیز مصائب حواد سے دو چا نہ ہونا پڑا حتی کہ مرکز استلام بھی فیتوں اور ہنگاموں کی نہ د در مسند احمد بن حنبل جلد ا ص : سه : در منثور للسیوطی جلد ه ص : ے :۔مسند احمد بن جنبل جلد امت کے ملفوظات حضرت مسیح موعود جلد مت : شه : - تاریخ اشاعت اسلام د ر حضرت شیخ محمد علی ناپانی ینی شه - طبری حالت ۲۷ھر ہے