حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 62
۹۲ فرمان مبارک حضرت مصلح موعود خلافت اسلام کے اہم مسائل میں سے ایک مسئلہ ہے اور اسلام کبھی ترقی نہیں کر سکتا جب تک خلافت نہ ہو۔ہمیشہ علیہ خلفاء کے ذریعہ اسلام نے ترقی کی ہے اور آئندہ بھی اسی عائشہ زید سے ترقی کریگا اور ہمیشہ خداتعالی خلفاء مقر کر تا رہا ہے اور آئندہ بھی خدا تعالیٰ یہی خلفاء مقررہ کر لیا۔حال ہی میں ایک صنا یہ کا خط آیا ہے وہ لکھتے ہیں میں نے ایک شخص کو تبلیغ کی۔وہ کہتا ہے اگر تمہا سے موجو دو خلیفہ کے بعد بھی مسلسل قائم رہا تو میں بیت ک گونگا میں مرجاؤنگا این مسیر بعد و حضرت مسیح موعودی تا مقام ہونگے انکے متعلق بھی ، اسی طرح کہا جائیگا۔اور یاد رکھو اگر یہ جڑ رہی تو سب کچھ ہے گا اور ہماری جماعت دن بدن ترقی کرتی ہے د درس القرآن ماه مطبوعه نومبر اس او از حضر مصلح موعود ) گی