حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 30 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 30

ابتدائی ایام میں ہوا جبکہ جماعت احمدیہ گیمبیاد مغربی افریقہ کے پریذیڈنٹ الحاج ایف ایم سنگھاٹے اپنے ملک کی آزادی کے بعد اس کے سب سے پہلے گورنر جنرل مقررہ ہوئے اور حضور رحمہ اللہ کی نظر کرم سے آپ کو حضرت رس کے مقدس کپڑوں سے برکت حاصل کرنے کا اعزانہ حاصل ہوا۔تعمیر کعبہ کے مقاصد اور ان کا فلسفہ (۲) حضرت اقدس کو الہاما بتایا گیا : - "جو شخص کعبہ کی بنیاد کو ایک حکمت سے الہی کا مسئلہ سمجھتا ہے وہ وه بڑا عقلمندہ ہے کیونکہ اس کو اسرار ملکوتی سے حصہ ہے۔ایک کی کو اولو العزم پیدا ہو گا " ران الر اولا م م وہ اولوالعزم جنسی شاء میں بہت اللہ کی تعمیر کے ٹیکس عظیم الشان تئیس مقاصد اور ان کے فلسفہ پر روشنی ڈالی وہ ہمارے امام رحمہ اللہ ہی تھے۔لنڈن میں تبلیغ اسلام میں نے دیکھا کہ میں شہر لندن میں ایک منبر پر کھڑا ہوں در انگریزی زبان میں ایک نہایت مدلل بیان سے اسلام کی صداقت ظاہر کر رہا ہوں۔بعد اس کے میں نے بہت سے پرند سے پکڑے جو چھوٹے چھوٹے درختوں پر بیٹھے ہوگئے تھے۔سوئیں نے اس کی یہ تعبیر کی کہ اگر چہ میں نہیں مگر میری تحریریں لوگوں میں پھیلیں گی اور بہت سے راست بازنہ انگریز