حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 29 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 29

۲۹ حضرت اقدس کی پیشگوئوں کا انداز ہو عہد خلافت ثالثہ میں حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ کا عہد مبارک آسمانی نشانوں سے بریز ہے جس میں حضرت اقدس کی متعدد پیش گوئیاں ایسے شاندار طریق پیر پوری ہوئیں کہ اسلام کی صداقت و حقانیت دنیا پہ ظاہر ہوگئی۔ذیل میں بطور نمونہ اٹھارہ پیش گوئیوں کا ذکر کیا جاتا ہے۔وہا توفیقی الا بالله العلى العظيم۔بادشا ہونے کا ہر کرتے حاصل کرنا خدائے عز وجل نے حضرت اقدس کو مخاطب کر کے فرمایا :- میں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے کہ بركات الدعاضت اس عظیم الشان خوشخبری کا پہلا ظہور حضور رحمہ اللہ کے عہد مبارک کے