حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 24 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 24

ہے۔موت زندگی کا خاتمہ نہیں۔ابدی زندگی کا ایک موڑ ہے۔ہم مانتے ہیں کہ ہم بڑے کز در انسان ہیں۔خطا کار ہیں لیکن ہمارے رب نے ہمیں دنیا میں اسلام کو غالب کہ ننے کے لئے آلہ کار بنایا ہے اس لئے اگر ہم۔۔۔۔۔۔اپنی اس ذمہ داری کو نبھانے کے لئے قربانیاں دیتے چلے گئے تو ہمیں یقین ہے کہ جب یہاں آنکھ بند کر کے وہاں آنکھ کھلے گی تو ہم اپنے آپ کو اللہ کی گود میں پائیں گے۔پھر فرمایا :- تمہیں پتہ لگ جائے گا کہ کہنے والے نے سچ کہا تھا ہے جو خدا کا ہے اسے للکارنا اچھا نہیں " ہا تھے شیروں پر نہ ڈال اسے ردیہ ندارد و گزار ہم خداتعالی کی قدرتوں اور اسکی غیر معمولی پایہ کا مشاہدہ کرتے چلے آئے ہیں ہمیں اس کی قدرتوں پر محکم یقین ہے۔ہم بھلا تم سے ڈریں گے ؟ ہم تو ساری دنیا سے بھی نہیں ڈرتے۔جب انگریز سمجھتا تھا کہ اسکی دولت مشترکہ پر سورج غروب نہیں ہوتا۔اس وقت اس نے احرار کے ساتھ گٹھ جوڑ کیا۔اس وقت بھی ہم نہیں ڈرے۔نہ ہیں کوئی نقصان پہنچا۔اب جبکہ خدا تعالیٰ کے فضل سے حالات بدل گئے ہیں اورا حدیت پر سورج غروب نہیں ہوتا۔ہم نے خدا تعالی کے تعظیم الشان