حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 23 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 23

۲۳ آنحضرت صلی اللہ علہ وسلم کے عشاق نے اپنی گردنیں کٹوا دیں مگر حضور کے حکم سے سرتابی گوارا نہیں کی۔اسی اخلاص د فدائیت کا شاندار نمونہ مدینہ میں حضرت عثمان بن عفان نے اور کربلا میں سید الشہداء حضرت امام حسین نے پیش فرمایا۔عشق رسول عربی کی اسی روح اور جذبہ کو تازہ کرنے کے لئے حضرت خلیفہ اسیح الثالث نے ہم رمئی سایہ کو مسجد اقصیٰ ربوہ میں ایک دلولہ انگیز خطبہ دیا جس میں اُن لوگوں کو جو اس وقت پاکستان میں ختنہ و فساد برپا کرنا چاہتے تھے ، پوری قوت و شوکت سے متنبہ کیا کہ : اگر کسی وقت خدا نخواستہ حاکم وقت نہ رہے، ملک میں انار کی پھیل جائے اور حکومت وقت جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری اٹھانے کے عملاً قابل نہ رہے اور ایک فانی فی اللہ مسلمان جنسی اپنے جذبات کو خدا تعالیٰ کی رضا کے حصول کی خاطر خدا تعالیٰ قابو میں کیا ہوا تھا۔اسکی کان میں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیاری آواز آئے۔ان لنفسك عليك حق کہ تیرے نفس کا بھی تجھ پر حق ہے دَمن وَمَنْ قُتِل دونَ مَالِهِ فَهُو شهید یعنی تیرے مال و دولت کی حفاظت بھی تجھ پر ڈالی گئی ہے تو پھر اگر خدا نخواستہ ہمارے ملک میں بدامنی اور لاقانونیت پھیل جائے تو تم دیکھو گے کہ تم اپنی زندگی اور مال و دولت سے جو پیار کراتے ہو ، ہر احدی اس سے زیادہ موت سے پیا یہ کرتا