حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ — Page 11
19 18 وصال ہو گیا اناللہ وانا الیہ راجعون۔مؤرخہ 8 نومبر 1965ء بروز سوموار بعد نماز عشاءحضرت خلیفہ خدا بناتا ہے مصلح موعود کی مقرر کردہ مجلس انتخاب کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے آپ کو خلافت کے اعلیٰ منصب پر فائز کر دیا۔اس وقت آپ کی عمر 56 سال تھی۔انتخاب مرزا عزیز احمد صاحب ناظر اعلیٰ کی صدارت میں بیت مبارک ربوہ میں ہوا۔یہاں ایک اور تصرف الہی کا ذکر کرنا از دیا دایمان کا موجب ہوگا۔ایک خطبہ جمعہ میں حضرت خلیفہ المسح الثالث نے فرمایا۔مجھ سے کسی نے پوچھا کہ خلافت سے پہلے بھی آپ نے سوچا کہ خلیفہ بن جائیں گے؟ میں نے کہا aspire to it( کوئی عقل مند آدمی ایسا سوچ بھی نہیں سکتا )۔No sane person can میری خلافت کے تھوڑے ہی عرصہ بعد مجھے اللہ تعالیٰ نے الہام فرمایايَا دَاوُدُ إِنَّا جَعَلْنَكَ آپ کے ایک ساتھی مکرم پروفیسر محبوب عالم خالد صاحب بیان کرتے ہیں کہ انتخاب خَلِيفَةً فِي الْأَرْضِ۔( ترجمہ: اے داؤد ! ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے۔ناقل ) خلافت کے وقت آپ کا غم سے برا حال تھا بعض ہم عصر صاحبزادگان مرزا مظفر احمد صاحب اور یہ بتانے کے لئے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔خلافت کے بڑے تھوڑے عرصے کے وغیرہ آپ کے ساتھ نمازوں کی ادائیگی کے بعد بیت مبارک میں پہنچے اور پیچھے ستون کے عقب بعد ظہر کی نماز پڑھانے کے بعد میں واپس آیا اور دفتر کے اوپر کمرے میں سنتوں کی نیت میں اندھیرے میں سر جھکا کر بیٹھ گئے اور دعاؤں میں مصروف ہو گئے۔آپ فرماتے ہیں مجھے جب باندھی تو میرے سامنے خانہ کعبہ آ گیا۔۔۔۔اور میں نے سیدھا کر لیا منہ خانہ کعبہ کی طرف اور کچھ معلوم نہیں کیا کارروائی ہوئی اور کیسے آپ کا نام پیش ہوا آپ سر جھکائے بیٹھے ہوئے تھے نظارہ بند ہو گیا۔جب کہ آپ کے انتخاب خلافت کا اعلان ہوا اور آپ کو پکڑ کر محراب کی طرف لے گئے۔میں نے سوچا کہ یہ تو نہیں خدا کا منشاء کہ میں ہر دفعہ آ کر قبلہ ٹھیک کروایا کروں مطلب یہ کہ حیات ناصر جلد اوّل صفحہ 360 ) میں تمہارا منہ، جس مقصد کے لئے تمہیں کھڑا کیا ہے،اس سے ادھر اُدھر نہیں ہونے دوں گا۔“ حیات ناصر جلد اول صفحہ 371,370) حضرت خلیفہ اسیح الثالث کا عزم اور ایک تاریخی عہد کی تجدید جس طرح حضرت مصلح موعود نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے وصال پر خدا حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب رفیق حضرت مسیح موعود ( جو پاکستان کے پہلے وزیرخارجہ اور علمی سطح پر صدر یو این او اور صدر عالمی عدالت انصاف ہیگ ہالینڈ کے عہدوں تک پہنچے ) اس وقت جزائر فجی میں سفر کی حالت میں تھے جب وہاں جماعت احمدیہ کے صدر صاحب کے نام حضرت مصلح موعود کے وصال کی بذریعہ تارخبر پہنچی وہ فرماتے ہیں۔وہ رات میرے لئے سخت کرب کی رات تھی۔پچھلے پہر میں نے خواب دیکھا جس کی واضح تعبیر تھی کہ خلیفہ کا انتخاب تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر عہد کیا تھا کہ :- ہو گیا ہے۔منتخب ہونے والے خلیفہ کی عمر 56 سال ہے اور ان کی طبیعت میں بہت رشد، حیا اور حلم ہے۔صبح ہونے پر میں نے موجود احباب سے یہ ذکر کر کے اپنا اندازہ بیان کیا کہ صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب خلیفہ منتخب ہوئے ہیں۔تحدیث نعمت مولفہ حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب 688,687) وہ پیغام جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے ذریعہ تو نے نازل فرمایا ہے، میں اس کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلا ؤں گا۔“ (سوان فضل عمر جلد اول مصنفہ حضرت مرزا طاہراحمد خلیفہ مسیح الرابع) اسی طرح آپ نے حضرت مصلح موعود کے جنازے میں شامل ہونے والے پچاس ہزار