حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ — Page 1
حضرت صرف احمدی احباب کی تعلیم و تربیت کے لئے "حضرت خلیفة المسح الرابع رحم اللہ تعالی" ایک مشہور انگریزی اخبار مشہور شخصیات کا انٹرویو کر کے ان کی مصروفیات پر مبنی خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ ایک کالم بعنوان۔۔۔۔۔A Day in the Life of لکھتا تھا۔اس نے جب حضرت مرزا طاہر احمد خلیفہ امسیح الرابع رحمہ الہ کا انٹرو یولیا اور آپ کی مصروفیات پر مبنی کالم شائع کرنا چاہا تو اس کا نام بدل کر یوں کر دیا A Life in the Day of Hazrat Mirza Tahir Ahmad تصنيف حقیقت بھی یہی ہے کہ آپ کا 22 سالہ دورِ خلافت خدمات دینیہ سے ایسا بھر پور ہے کہ انسانی عقل ان پر غور کر کے دنگ رہ جاتی ہے کہ کیسے یہ تمام کام ایک شخص کی زندگی میں سمٹ سکتے ہیں۔آپ کے دورِ خلافت سے قبل کی زندگی بھی یقیناً ہمارے لئے ایک نمونہ ہے۔آپ کے دورِ خلافت میں خدا تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ نے خوب ترقی کی اور خدا تعالیٰ کا یہ الہام اپنی پوری شان سے پورا ہوا کہ ”میں تیری۔۔۔کوزمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا“۔اور ہم اس اعتبار سے بھی خوش قسمت ہیں کہ نظامِ خلافت کی بدولت یہ فتوحات اور ترقیات ہمارے لئے دائگی کر دی گئی ہیں۔