حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 35 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 35

ہاتھ پکڑا اور خیمے کی طرف چل دئے جب خیمے کا پردہ ہٹا تو اس قدر روشنی تھی کہ آنکھیں چکا چوند ہو گئیں اور میری آنکھ کھل گئی۔یہ خواب حضرت سید محمود اللہ شاہ صاحب نے میرے والد صاحب مرحوم و مغفور کو بھی بتائی تھی۔حضرت شاہ صاحب فرمایا کرتے تھے کہ ہم بخاری سید ہیں کیونکہ ہم نجار کی طرف سے آئے تھے" مکتوب مورخه ، ر جولائی ۶۱۹۸۲ بنام مؤتریخ احمدیت )