حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 36 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 36

ایک پُر شوکت پیشگوئی حمد کے گیت گائیں اور میں آپ کو ایک خوشخبری دیتا ہوں کی۔یہ وہ آخری بڑے سے بڑا ابتدا ممکن ہو سکتا تھا جو آیا اور جماعت بڑی کامیابی کے ساتھ ایس امتحان سے گزرگئی اللہ تعالی کے فضلوں کا وارث بنتے ہوئے۔آب آئندہ انشاء اللہ تعالیٰ خلافت احمدیہ کو بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا جاعت بلوفت کے مقام پر پہنچ چکی ہے خدا کی نظرہیں۔اور کوئی دشمن آنکھ ، کوئی دشمن دل کوئی دشمن کوشش اس جماعت کا بال بھی بیکا نہیں کر سکے گی اور خلافتِ احمدیہ انشاء اللہ تعالیٰ اسی شان کے ساتھ نشو ونما پاتی رہے گی جس شان کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے (حضرت اقدس۔۔۔۔) سے وعدے فرمائے ہیں کہ کم از کم ایک ہزار سال تک یہ جماعت زندہ رہے گی۔ر حضرت خلیفة أمسیح الرابع ایده الله تعالى منبره العريض