حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 24 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 24

۲۴ ملک سیف الرحمن صاحب مفتی سلسلہ عالیہ احمدیہ کے تحقیقی مقالوں کے ساتھ شائع کیا گیا۔خلافت ثانیہ کے عہد میں آپ نے لسانی تبلیغی اور تربیتی مساعی کے علاوہ قلمی جہاد کا بھی آغاز کیا۔اس سلسلہ میں آپ کی سہیلی محققانہ تصنیف "مذہب کے نام پر خون اسی عہد مبارک میں منظر عام پر آئی اور پاک و ہند کے مقتدر اور ادبی حلقوں نے اس کو شاہر کار قرار دیتے ہوئے زبر دست خراج تحسین ادا