حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

by Other Authors

Page 16 of 49

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع — Page 16

14 تھیں کہ بعض دفعہ بالکل چھوٹی چھوٹی باتوں پر جن کی طرف ہمارا خیال بھی نہ تھا اُمتی نظر رکھتی تھیں۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں نے مچھلی کے شکار کو جانا چاہا۔سب تیاری مکمل کر لی۔بس صرف ابا جان سے پوچھنے کی کسر باقی رہ گئی۔میں نے اقتی سے کہا کہ مجھے ابا جان سے اجازت لے دیں کیونکہ اور لوگوں کی طرح ہم بھی اپنے ابا جان سے متعلق کام اُمّی کے ذریعہ ہی کہ ایا کرتے تھے۔امی نے پوچھا مگر ابا جان نے جواب دیا کہ تم کل جمعہ میں وقت پر نہیں پہنچ سکو گے مگر میں نے وعد کیا کہ ہم ضرور وقت پر پہنچ جائیں گے جس پر ابا جان نے اس شرط پر اجازت دے دی۔اُمّی نے اجازت تو لے دی مگر یا ہر آکر مجھے کہا کہ طاری یکی تمہار سے ابا جان کی طرف سے محسوس کرتی ہوں کہ تمہارے ابا جان نے اجازت دل سے نہیں دی میں نہیں چاہتی کہ تم اپنے ابا جان کی مرضی کے خلاف کوئی کام کر و تم میری خاطر آج شکار پر نہ جاؤ کسی اور ون پہلے جانا۔اگر چہ سب سامان مکمل تھا مگر اتنی نے مجھے کچھ اس طرح سے کہا کہ نہیں انکار نہ کر سکا اور۔۔۔۔اس ٹرپ کا ارادہ چھوڑ دیا (الفصل ۱۴ اپریل ۱۹۴۴۷ صفحه ۴)