سوانح حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل نوراللہ مرقدہ

by Other Authors

Page 7 of 20

سوانح حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل نوراللہ مرقدہ — Page 7

11: 10- ہوئی کہ حیرت آتی ہے۔بڑے بڑے عالموں سے آپ کی بڑی بڑی بحثیں ہوئیں اور دعا کی برکت سے آپ ہمیشہ کامیاب ہوئے۔مکہ میں حضور نہ صرف خود پڑھتے تھے بلکہ دوسروں کو بھی اپنے علم سے بہت فائدہ پہنچاتے۔وہاں آپ کو ڈاکٹری کی طرف بھی توجہ پیدا ہوگئی مگر مصروفیت کی وجہ سے زیادہ وقت نہ دے سکے۔مکہ میں آپ ڈیڑھ سال تک رہے۔اس کے بعد مدینے کا ارادہ کر لیا۔مدینہ پہنچتے ہی آپ حضرت شاہ عبد الغنی مجد دی رحمۃ اللہ علیہ تھا۔آپ نے فوراً پکڑ لیا۔اور سیر ہو کر کھایا۔آپ فرماتے ہیں کہ میں نے کسی سے نہیں پوچھا کہ یہ کس نے بھیجا ہے۔اور کہاں سے آیا ہے۔کیونکہ مجھے علم تھا کہ یہ خدا نے بھیجا ہے۔میں نے کھانے کا برتن (بیت الذکر ) کی دیوار کے ساتھ لٹکا دیا۔جب میں آٹھ دس دن کے بعد واپس اس ( بیت الذکر ) میں آیا تو وہ برتن و ہیں لڑکا ہوا تھا۔اس سے مجھے یقین ہو گیا کہ یہ کھانا گاؤں کے کسی آدمی کا نہیں بلکہ خدا تعالیٰ نے ہی بھجوایا ہے۔کی خدمت میں حاضر ہوئے۔انہوں نے ایک علیحدہ کمرہ رہنے کے لئے دیا۔روٹی پکانے کی کوشش یہاں آپ صرف مدینہ کی برکتوں اور حضرت شاہ عبد الغنی مجد دی رحمۃ اللہ علیہ کے سے فائدہ اٹھانے کے لئے آئے تھے۔صرف فارغ وقت میں ایک کتب خانہ میں تشریف لے جاتے۔آپ تعلیم حاصل کرنے کے لئے لکھنؤ گئے وہاں پر رہنے کو تو ایک مکان مل گیا۔مگر کھانا پکانے کا انتظام خود کرنا پڑا۔روٹی کا وقت آیا تو چولہے میں آگ جلائی اس پر تو ارکھا۔اب خیال آیا کہ روٹی گول کس طرح پکائی جائے۔آخر سوچ دورِ طالب علمی کے چند دلچسپ واقعات سوچ کر اس کا حل یہ نکالا کہ آٹے کو بہت پتلا گھول لیا اور ایک برتن کے ذریعے اللہ میاں کی دعوت حضور ایک دفعہ ایک اچھے استاد کی تلاش میں وطن سے دور چلے گئے۔ایسی حالت ہو گئی کہ تین دن ہو گئے اور کھانا نہ مل سکا ایک دن مغرب کے وقت ایک ( بيت الذکر ) میں گئے۔کسی نے بھی نہ پوچھا۔سب نماز پڑھ کر چلے گئے۔آپ حیران اور بھوک سے بے حال وہاں بیٹھے تھے کہ باہر سے آواز آئی۔نورالدین! نورالدین ! یہ کھانا آ کر جلد پکڑ لو۔آپ گئے تو ایک ٹرے میں بڑا پر تکلف کھانا گرم توے پر بغیر کوئی گھی وغیرہ ڈالے خوبصورت دائرے کی شکل میں آٹا ڈال دیا۔جب یہ روٹی قریباً آدمی پک گئی تو خیال آیا کہ اس کو الٹایا جائے روٹی کو الٹانے کی کوشش کی تو اس میں ناکامی ہوئی۔چنانچہ یہ ترکیب سوچی کہ اوپر والے حصے کو پکانے کے لئے توے کو چولہے سے اتار کر آگ کے سامنے رکھ دیا۔جب اوپر کا حصہ بھی اچھی طرح پک گیا تو اب روٹی کو توے سے اتارنے کا مسئلہ سامنے آیا۔جب کسی طرح نہ اتری تو چاقو نکال لائے اور اس سے روٹی اتارنے کی کوشش کی۔مگر روٹی نے اس طرح بھی توے سے اترنے سے انکار کر دیا۔