سیدۃ النِّسأ حضرت خدیجۃُ الکُبرٰی ؓ — Page 3
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّ عمل او تفصيلى لى رسوله الكريم رقم فرموده حضر سيد المرمي احمد الجاما الله كريم یہ کتابچہ جو مکرمی محترمی جناب مولانا دوست محمد صاحب شاہد نے تحریر فرمایا ہے اس عظیم المرتبت خاتون کے متعلق ہے جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ ہونے کا شرف حاصل ہوا۔نہ صرف زوجہ ہونے کا بلکہ سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون ہونے کا بھی۔آپ نے اللہ تعالیٰ کی خاطر عظیم قربانیاں پیش کیں۔ہمارے لئے ضروری ہے کہ آپ کے حالات سے واقف ہوں دوسروں کو واقف کرائیں اور آپ کے نقش قدم پر چلنا فخر سمجھیں۔پس میں سب بہنوں کو بھی تحریک کرتی ہوں کہ وہ اس کتا بچہ