حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب ؓ

by Other Authors

Page 6 of 18

حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب ؓ — Page 6

8 7 ۱۹۶۴ ء تک آپ نے اس حیثیت میں فرائض ادا کئے۔اسی دوران اقوام متحدہ کی ۱۹۲۴ ء ہی میں سیدنا حضرت مصلح موعود نے مذاہب عالم کا نفرنس ویمبلے لنڈن جنرل اسمبلی کے اجلاس منعقدہ ۱۹۶۲ ء ۱۹۶۳ء کی صدارت کے اعزازات بھی آپ میں شرکت کے لئے سفر یورپ اختیار فرمایا۔اس دوران ویمبلے ہال لندن میں مذاہب عالم کا نفرنس میں سیدنا حضرت مصلح موعود کا معرکۃ آلاراء مضمون بعنوان ”احمدیت“ کے حصہ میں آئے۔اب اگر حضرت چوہدری صاحب کی جماعتی خدمات پر نظر ڈالی جائے تو حضرت پڑھ کر سنانے کی سعادت بھی آپ کے حصہ میں آئی جس پر حضرت مصلح موعود نے چوہدری صاحب کو جس طرح اللہ تعالیٰ نے دنیا کی حسنات سے نوازا اور مندرجہ بالا خاص خوشنودی کا اظہار فرمایا۔سید نا حضرت مصلح موعود کے اس پہلے سفر یورپ کے عالمی اعزازات عطا کئے اسی طرح دینی حسنات سے بھی اللہ تعالیٰ نے بہت نوازا اور دوران آپ نے حضور کے سیکرٹری کے فرائض بھی سرانجام دیئے۔مقبول خدمات دینیہ کے بھی بے پناہ مواقع حضرت چوہدری صاحب کے حصہ میں ۱۹۲۷ء میں اخبار مسلم آؤٹ لک“ کے مقدمہ توہین عدالت کی مسلمانان آئے جن میں سے صرف چند کا اختصار کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے۔حضرت مصلح موعود پنجاب کے وکلاء کی طرف سے بطور نمائندہ وکالت کی توفیق بھی آپ کو ملی۔آپ نے نے آپ کو بطور جماعت احمدیہ لاہور مقرر فرمایا چنانچہ آپ ۱۹۱۹ ء تا ۱۹۳۵ ء یہ خدمات ناموس رسول ﷺ کے دفاع کا حق ادا کیا۔اس طرح ہمارے پیارے آقا ومولیٰ حضرت محمد مصطفی میلے کی شان کی عظیم خدمت کی توفیق پائی۔اس موقع پر تاریخ بجالاتے رہے۔اسی دوران جون ۱۹۲۱ء میں لارڈ ریڈنگ وائسرائے ہند کی خدمت میں جماعت صحافت میں جماعت احمدیہ کے مخالف مولوی ظفر علی خان بھی اپنے جذبات کا اظہار احمدیہ کا سپاسنامہ پڑھنے کیلئے آپ کو مقرر کیا گیا۔فروری ۱۹۲۲ ء میں ڈیوک آف ونڈسر کئے بغیر نہ رہ سکے اور فرط جذبات میں آکر آبدیدہ ہو گئے اور آگے بڑھ کر آپ کے شہزاہ ویلز کی لاہور تشریف آوری کے موقع پر سیدنا حضرت مصلح موعود نے ان کو پیغام ہاتھ کا بوسہ لیا اور آپکو گلے سے لگالیا۔حق پہنچانے کی غرض سے ایک رسالہ تحفہ شہزادہ و میلز کے نام سے تصنیف فرمایا۔اس ماہ اپریل ۱۹۳۱ء میں بمقام دیلی لا رڈارون وائسرائے ہند کی حکومت میں پیغام رسالہ کو پرنس آف ویلز کو پیش کر نیوالے جماعت احمدیہ کے وفد میں آپ کو بھی شامل حق پر پر مشتمل سید نا حضرت مصلح موعود کی تالیف کردہ کتاب ”تحفہ لارڈارون“ پیش ہو نیکی تو فیق ملی ۱۹۳۳ ء کی مجلس مشاورت کے موقع پر سید نا حضرت مصلح موعود کی بطور کرنے کی سعادت بھی حضرت چوہدری صاحب کے حصہ میں آئی۔سیکرٹری معاونت خدمت کی توفیق ملی اور اسی طرح ۱۷ دیگر مواقع پر بھی یہ سعادت ۱۹۳۲ ء میں آپکی والدہ محترمہ حضرت حسین بیا بی صاحبہ وفات پاگئیں۔آپ حضرت چوہدری صاحب کے حصہ میں آئی۔نے مرحومہ کے حالات زندگی اور ان کے اخلاص ووفا اور جماعت اور حضرت بانی