سوانح حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ؓ

by Other Authors

Page 11 of 24

سوانح حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ؓ — Page 11

17 16 میں سے چنا جائے۔حضرت ابوبکر اور حضرت عمر انصار سے گفتگو کرنے کے کے بڑے شہر حلب حمص ، دمشق تہذیب و ثقافت کے مرکز تھے۔بحیرہ روم کے لئے ان کے پاس تشریف لے گئے۔میں بھی ساتھ چل دیا سقیفہ بنی ساعدہ پہنچ ساحل پر انطاکیہ، بیروت، صور عکہ اور جافہ کے شہر بھی شام کے نہایت اہم شہر کر حضرت ابوبکر نے فرمایا:۔د تم لوگ عمر بن خطاب یا ابوعبیدہ میں سے کسی کی بیعت کرلو۔“ (بخاری) تھے جہاں تمام دنیا کے جہاز دکھائی دیتے تھے۔مشرقی روم کا حکمران اعلیٰ قیصر روم کہلاتا تھا اس کا نام ہر قل تھا۔دراصل شام کا علاقہ سیاسی لحاظ سے دو صوبوں پر مشتمل تھا۔اصل شام شمال میں انطاکیہ اور حلب سے شروع ہو کر بحیرہ مردار جب انصار کی طرف سے اختلاف پیدا کیا گیا تو میں اٹھا اور انصار سے کے آخر تک پھیلا ہوا تھا۔بحیرہ مردار کے مغرب اور جنوب میں فلسطین کا صوبہ یوں مخاطب ہوا۔”اے گروہ انصار ! تم نے سب سے پہلے امداد و اعانت کا ہاتھ بڑھایا تھا اس لئے تم اختلاف و افتراق کی طرح نہ ڈالو۔چنانچہ میری تقریر کے بعد تمام انصار و مہاجرین کا حضرت ابوبکر کی خلافت پر اجماع ہو گیا۔اور ہم سب نے بڑھ کر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کر لی۔حضرت ابوبکر کی خلافت کا آغاز 13 ربیع الاول سنہ 11ھ مطابق 6 جون 632ء کو ہوا۔واقع تھا جو مذہبی لحاظ سے بہت مشہور تھا۔شام اور فلسطین کے درمیان اردن کا علاقہ تھا یہ سارے علاقے مشرقی روم کے اہم حصے تھے۔جنہیں بزنطینی مملکت بھی کہتے ہیں۔محاذ شام کا پس منظر صلح حدیبیہ کے بعد سنہ 7ھ میں آنحضرت ﷺ نے تبلیغی خطوط کے ذریعے عرب کے اردگرد اور دنیا کے بڑے بڑے حکمرانوں کو اسلام کی دعوت پہنچائی۔ایک خط آپ نے قیصر روم کو اور ایک خط غسانی حاکم کو بھی بھیجا جو شام کے محاذ پر شاندار خدمات (صوبہ شام کا تعارف) جنوبی شام اور اردن پر حکومت کرتا تھا اور اس کا دار الحکومت بصری تھا۔اس کی عظیم روم کی سلطنت دو حصوں میں تقسیم ہو چکی تھی مشرقی روم اور مغربی حکومت شام کی رومی حکومت کے ماتحت تھی اور وہ روم کے شاہی خاندان میں روم۔مشرقی روم کا دارالحکومت قسطنطنیہ اور مغربی روم کا دارالحکومت روم تھا۔شمار ہوتا تھا۔آنحضرت ﷺ کا قاصد بصری جانے کے لئے جب موتہ کے مشرقی رومن سلطنت میں شام ایک خوش نما صوبہ تھا اور وہاں کے لوگ مذہباً مقام سے گذرا تو اسے قتل کر دیا گیا۔عیسائی تھے۔انطاکیہ روم کی سلطنت کے ایشائی حصے کا دارالحکومت تھا۔شام آنحضرت عا نے بدلہ لینے کے لئے ایک لشکر تیار کیا اور حضرت زید