حیات طیبہ

by Other Authors

Page 216 of 492

حیات طیبہ — Page 216

216 تھا۔مشرقی صحن بھی کبھی کبھی استعمال میں لایا جاتا تھا۔اس پر حضرت اقدس کو مسجد کی توسیع کا خیال پیدا ہوا۔چنانچہ حضور نے احباب میں ایک اشتہار کے ذریعہ چندہ کی تحریک کی مخلصین نے دل کھول کر چندہ دیا اور بعد میں ۱۹۰۷ ء میں مسجد کی توسیع عمل میں آئی۔(دیکھئے اشتہار ۲۹ جولائی ۱۸۹۷ء)