حیات طیبہ — Page xxi
مجموعی تا ثر یقینا معلومات افزا بھی ہے اور ایمان افروز بھی۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف کی کوششوں میں برکت ڈالے اور اس تالیف کو خلق خدا کی ہدایت اور رہنمائی کا موجب بنائے۔آمین! خاکسار مرز ا شریف احمد ۱۵/دسمبر ۱۹۵۹
by Other Authors