حیات قدسی

by Other Authors

Page 527 of 688

حیات قدسی — Page 527

۵۲۷ مناظرہ کرے۔یہ عربی قصیدہ ان کے اس قول اور اس دعوت مناظرہ کا جواب ہے امید ہے کہ مولوی صاحب اس قصیدہ کے جواب میں بصورت قصیدہ اپنی عربی دانی کا ثبوت دیتے ہوئے پبلک پر یہ واضح کر دیں گے کہ ان کا قول برعکس نہند نامِ زنگی کافور کا مصداق نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے اور اگر میرے اس قصیدہ کے جواب میں مولوی محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی کا قلم ٹوٹ جائے۔ان کی دوات پھوٹ جائے اور ان کا کاغذ پھٹ جائے یعنی ہر طرح سے عربی قصیدہ جواب میں لکھنے سے عاجز ثابت ہوں تو ہم اور تو کچھ نہیں کہتے صرف اتنا بہ ادب عرض کرتے ہیں کہ وہ آئندہ احمدی افراد کے متعلق اور نیز ہمارے سید و مولیٰ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق غلط بیانی کرنے اور لاف زنی سے پر ہیز کیا کریں کہ انسانی شرافت اور وقار اسی میں ہے۔خاکسار غلام رسول را جیکی احمدی نزیل سیالکوٹ ۱۸ ستمبر ۱۹۳۸ء المشتہر سیکرٹری احمد یہ ینگ فوک ایسوسی ایشن ایا من دعا مثلى وبعد تعرفي الى البحث دعوة مجثئل مزرّف لتـعــلــم اني في ميادين بحثكم حضرت مررارا عند وقـت التزلّف ففزنا بنصر الله في كلّ موطن علونا عدو الحق فرّ كمسدف فتعرف قوة صدقنا و صدادنا ایخفی علیـک مـفـازنـا غیر مختفی جذبنا قلوبًا في المباحث بعدما تجلّت حقيقة امرنا بالتشرف اتنسى جلالة ما بدا من مسيحنا لابطال ما قمتم له بالتعسّف رأى الناس انوارالصدوق بجلوة فاعناقهــم خـضـعــت لـصدق معرف اَلَمْ تَران اللهَ ايّدَحِزبة ويوما فيوما زادهم بالتألف و بارك فيهم من عجائب بركةٍ بنصر عزيز صانهم من مخوف ۱۰ وقد اشرقت ارض بانوارِ ربِّها وَإِنّى لَوَطُوَاطٌ يَرَاهَا كمشرف ا وان ظهور الاحمدية اية وتعرفها عين تراها كمنصف ۱۲ وان نداء الحق يعلو ويلمعن ويجذب قلب البار كالمتصرف ١٣ وانالننصر رسلنا قولُ ربنا وَ ذَالِكَ وعد الله في كلّ مصحف