حیات قدسی — Page 399
۳۹۹ ـمسيـ بات عجیب معلوم ہوتی ہے کہ ایک طرف ان کے مکان الگ الگ بھی ہیں اور پھر دار المسیح کا حصہ بھی ہیں۔چنانچہ میر امکان بھی اسی طرح دارال ح کا حصہ بنایا گیا۔پھر مجھے دار المسیح کے اندر ایک نلکا کے نہایت ہی مصفے پانی سے غسل کرایا گیا۔غسل کے بعد میں بیدار ہو گیا۔شاید اس رؤیا کی تعبیر کا تعلق تحریک جدید کے چندہ دینے سے ہو۔واللہ اعلم باسراره۔حضور اقدس کی دعاؤں کی بڑی ضرورت ہے۔اللہ تعالیٰ اپنے اس عبد حقیر کو جن برکات کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفاء آئے ہیں ، وہ سب نصیب نازیم فرمائے۔اور مع اہل و عیال و سلسلۂ اولا د نصیب فرمائے۔بلکہ تمام افراد جماعت کو نصیب فرمائے۔اور خدا تعالیٰ کی شدید محبت ہم سب کو اس قدر نصیب ہو کہ اس کی راہ میں قربانیاں کرنے میں ہمیں اعلیٰ کے سے اعلیٰ لذات محسوس ہوں اور اللہ تعالیٰ حضور اقدس کے اس دور جدید کی برکات سے ہمیں بھی کامل طور پر متمتع فرمائے۔آمین ثم آمین به این دور که از خیر کثیر است شادیم که برفضل عمر فضل كبير آن مژده که دادست بما احمد مرسل از وي خدائے کہ علیم است و خبیر است یک مصلح موعود ز اولاد من آید این امر ز تقدیر خداوند قدیر است آں مظہر آیات جمال است و جلال است آں فجر رسل ہمچو بشیر است و نذیر است صد شکر که دیدیم رخ مصلح موعود با جلوہ فزوں ترزمه و مهر منیر است وني مسیحا ہمہ اوصاف او مذکور ہر وصف عجب معجزه از ربّ نصیر است در چوں مہر جہاں تاب دریں عالم تاریک از بهرامم ہادی و استاذ وخفيـراس از کلمه تمجید بصد مجد و علا یافت آں رتبه و تو قیر که از خیر کثیر است جواب خط از طرف سیدنا :۔سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس خط کے جواب میں اس کے حاشیہ پر اپنے دست مبارک سے مندرجہ ذیل الفاظ تحریر فرمائے :۔مکرمی مولوی صاحب کان اللہ معک السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔آپ کا خط معہ ایک سو روپیہ کے نوٹ کے بشرح