حیاتِ نور

by Other Authors

Page 785 of 831

حیاتِ نور — Page 785

صور ۷۸۰ ہر ماہ دس دن (صرف ایک وقت ) عورت کو کھلا دیا کریں۔انشاء اللہ تعالیٰ اولاد ترینہ ہوگی۔دوسرا نسخہ حضرت خلیفہ اول کے اپنے الفاظ میں ہی درج کیا جاتا ہے۔حضور فرماتے ہیں۔ایک عجیب الاثر دوا جس سے بہتر کوئی دوا نہیں ہر ماہ کے شروع میں صرف ایک دفعہ کھلاتا۔یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ اگر نویں مہینہ کھلائی گئی ہے تو دسویں مہینہ میں بچہ پیدا ہوا۔اور جس کو یہ دوا کھلائی اس کولر کا ہی پیدا ہوا عجیب عظمت و شرف کی دوا ہے۔پتھر کی کانوں میں ایک چیز چمکدار، ملائم ، بے مزہ ، سفید ، براق نکلتی ہے جس کو پتھر کا جیو ( یعنی قلب المحجر ) کہتے ہیں۔اندور میں جس قدر کالے پتھر کی چٹانیں تو ڑنے والے ہیں سب جانتے ہیں۔غرض قلب الحجر ایک رقی طباشیر مسحوق ایک ماشہ منقہ ایک دو مسلے ہوئے میں ملا کر شروع مہینہ میں صرف ایک دن حاملہ کوکھلائیں۔( گویا کل نو خورا کیس کھلانی ہیں ) انشاء اللہ تعالیٰ ہرگز اسقاط نہ ہوگا اور فرزند نرینہ تولد ہوگا۔۲۳ - سرمه زنگاری جست پھل کرده ( یعنی زنک اوکسائیڈ ) سرمه سیاه ۲۰ ماشه ۲۰ ماشه زنگار ۳ ماشه سفیده کاشغری افیون سمندر جھاگ ۴ ماشه ماشه ۴ ماشه سرمہ تیار کر لیں۔نزبی اور معدی آشوب چشم میں بہت مفید ہے۔۲۴ - سرمه مقوی بصر سرمہ سیاہ ایک تولہ چوبیس گھنٹہ پانی میں تر رکھیں۔پھر صاف کر کے کھرل کریں۔یہاں تک کہ خشک ہو جائے۔پھر اس میں مندرجہ ذیل اشیاء شامل کر کے تحق بلیغ کریں۔