حیاتِ نور

by Other Authors

Page 780 of 831

حیاتِ نور — Page 780

460 - حب جند کونین جند بیدستر کافور افیون آدھا گرین ایک گرین ایک گرین یہ ایک گولی کا وزن ہے۔اس کے مطابق گولیاں تیار کر لیں۔گرین یہ گولیاں اختناق الرحم میں بے حد مفید ہیں۔ایک ایک گولی صبح و شام دیں۔۹ - دوائے ناگ کیسر ـاتِ تُـ دانه الا بچگی خورد دانہ الائچی کلاں طباشیر دار چینی ایک ماشہ ناگ کیسر لونگ صندل سفید مصری ایک ماشہ ایک ماشہ ایک ماشہ فلفل سیاه ایک ماشہ ایک ماشہ چھ ماشہ ایک تولہ دو تولہ سفوف بنالیں۔یہ دوا اسہال بلغمی ضعف ہاضمہ۔قلت اشتہا۔برودت معدہ۔رطوبت قلب۔ضعف اعصاب۔اسہال اور نمی شفقہ میں مفید ہے۔خوراک: حسب عمر ۲ رتی سے ۲ ماشہ تک ۱۰۔سفوف مقلیا تا اسبغول توله ۲ تولہ تخم بارتنگ تخم ریحان توله ان چاروں کو کوٹیں نہیں بلکہ مسلم ہی رکھیں۔اس کے بعد توله صمغ عربی بریاں نشاستہ بریاں کھڑیا مٹی طباشیر الماشه ا ماشه ا ماشه الماشه گیری ۳ ماشه باریک کر کے سب کو ملا لیں۔خوراک: ایک سے تین ماشہ تک پیچش اور خونی اسہال میں بہت مفید ہے۔