حیاتِ نور — Page x
A د الله الرحمن الرحيم محمدة وتصلى ع ل رسول الحد حیات نور“ سے متعلق بزرگان سلسلہ کی آراء اور تبصرے حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہاں پوری تحریر فرماتے ہیں :۔بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم میں نے اپنے آقا سید نا حضرت مولوی حکیم نورالدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سوانح سے متعلق مکرمی مولوی شیخ عبدالقادر صاحب مربی جماعت احمد یہ لاہور کا مضمون از اول تا آخر سن لیا ہے میری رائے میں یہ مضمون نہایت عمدہ دلچسپ اور مفید ہے، میں اس سے بہت خوش ہوا ہوں اور متمنی ہوں کہ یہ جلد شائع ہو جائے تا دنیا کو فائدہ پہنچائے۔فقط۔خاکسار مختاراحمد عفی اللہ عنہ شاہ جہاں پوری ۱٫۵ پریل ۱۹۶۳ء