حیاتِ نور

by Other Authors

Page 789 of 831

حیاتِ نور — Page 789

۷۸۴ ۳۰ روغن کنیر برائے ریگ مثانہ و سنگ گردو پوست تا کثیر سر استان کثیر سفید ۵ تولہ ۵ توله دونوں پوست تازہ تازہ لے کر اور ہر دو کچل کر دوسیر شیر گاومیش میں جوش دیں اور پھر دودھ کو ضامن لگا کر مکھن نکال لیں۔یہ روشن دو دو بوند صبح شام پلائیں اور بقدر ایک ماشہ مقام ماؤف پر ہر روز مالش کر دیا کریں۔فواکہ تر بینگن - لزوجیت والے حلوے۔پنیر گوشت۔چاول اور مکدر پانی سے پر ہیز۔پتہ کی پتھری۔درد گردہ اور کرم شکم وغیرہ میں بھی یہ دوا مفید ہے۔۳۱ - تریاق دق سم الفار سفید ایک تولہ کو کلر کی مٹی آٹھ تولہ کے درمیان ایک کوز چگلی میں رکھ کر اور منہ بند کر کے سات سیر اوپلوں کی آگ دیں۔جب سرد ہو جائے۔نکال لیں۔نیہ کشتہ ایک تولہ ، شنگرف چھ ماشہ دونوں کو عرق مکو میں آٹھ پہر کھرل کر کے پھر آٹھ پہر عرق چرائتہ میں کھرل کریں اور ٹکیہ بنا کر چونہ آب نارسیدہ پانچ سیر کے فرش ولحاف میں رکھ کر دس سیر اوپلوں کی آگ دیں۔سرد ہونے کے بعد نکال لیں۔خوراک: صرف ایک چاول دن میں ایک دفعہ حضرت خلیفہ اول فرمایا کرتے تھے کہ اس سے سات روز میں تپ دق کو فائدہ ہوتا اور بخارٹوٹ جاتا ہے۔احتیاطاً کچھ عرصہ تک ہر مہینہ میں صرف ایک ہفتہ یہ دوا استعمال کر لینی چاہئے۔