حیاتِ نور

by Other Authors

Page 777 of 831

حیاتِ نور — Page 777

۷۷۲ ۲- زد جام عشق زعفران دار چینی جائفل افمون مشک خالص ایک ماشہ ایک ماشہ ایک ماشہ ایک ماشہ ایک ماشہ عقرقرحا شنگرف قرنفل مروارید روغن سم الفار ایک ماشہ ایک ماشہ ایک ماشہ اڑھائی ماشہ اڑھائی ماشہ شہد خالص کے ذریعہ ایک ایک رتی کی گولیاں بنالیں۔خوراک :- ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ شیر جس میں کا ڈلیور آئل دس بوند ملا لیا گیا ہو۔یہ گولیاں مردانہ طاقت کے لئے بے حد مفید ہیں۔روغن سم الفار کی ترکیب شیر گاؤ میش ایک سیر زعفران خالص ایک تولہ سم الفار سفید ایک تولہ موخر الذکر ہر دو ادویہ کو الگ الگ کھرل میں باریک کر کے شیر مذکور میں ملا کر جوش دیں اور پھر ضامن لگا دیں۔اور مکھن نکالیں۔یہی روغن سم الفار ہے۔بقدر ضرورت استعمال کر کے باقی روغن احتیاط سے محفوظ رکھیں۔- اکسیر جگر نوشادر شور و قلمی ریوند خطائی تولہ تولہ تولہ باریک پیس کر ایک دو ماشہ صبح و شام پانی یا عرق مکو یا شربت دینار وغیرہ سے دینا۔جگر کی تمام بیماریوں میں مفید ہے