حیاتِ نور

by Other Authors

Page 778 of 831

حیاتِ نور — Page 778

۴- دوائے نوشادر تخم دھتورہ نوشادر فلفل دراز هرچی تین ماشه ایک تولہ ایک تولہ ایک تولہ باریک کر کے رکھ لیں۔خوراک : ۱/۲ رتی سے ایک دور تی تک یہ مرکب ہاضم - مقوی دندان - دافع نوبت بخار۔دافع ذات الجنب ریحی اور دافع بد بوئے دہن ہے۔ضیق النفس بلغمی۔صداع بلغمی۔شقیقہ اور تپ لرزہ میں بھی مفید ہے۔بلغمی کھانسی۔بد ہضمی۔اسہال اور زکام میں عام طور پر استعمال کی جاتی ہے۔اسی طرح ایسے آپ جن میں سردی اور لرزہ بہت ہو۔مفید ہے مگر دواتپ سے ایک گھنٹہ قبل دی جائے۔۵- دوائے ہینگ ـور انگزہ (یعنی ہینگ اعلی هم سوله ماشه روفن گاؤ میں نیم بریاں کر لیں پھر فلفل سفید مراه اماشه را ۳ ماشه برگ نیم خشک کچھ سفید افیون خالص ( ایک نسخہ میں رسونت ۳ ماشہ عدد ک ماشہ پورا ۳ ماشہ کا بھی اضافہ ہے) یا ہم ملا کر سفوف بنالیں۔خوراک ایک سالہ بچے کے لئے ۲ را گرین یعنی چہارم رتی شیر مادر میں بشر طیکہ قبض نہ ہو۔ورنہ شربت گلاب یا گلقند میں ملا کر دیں۔دوسالہ بچے تک خوراک ایک رتی۔حضرت خلیفہ اول اکثر امراض اطفال میں اسے استعمال فرمایا کرتے تھے۔خواہ امراض اعصابی ہوں یا صدری۔معدی ہوں یا امعائی۔عام طور پر بچوں کے زکام، کھانسی، درد شکم نمونیا، ذات الجنب اور اسہال وغیرہ میں اسے استعمال فرمایا کرتے تھے۔کان میں درد ہو تو بقدر ایک چاول ماں کے دودھ