حیاتِ نور — Page 786
پھٹکڑی سفید زنگ سلفاس پیلوا کسائڈ آف مرکزی تو تیائے سبز ــاتِ نُ آرتی رتی ڈیڑھ رتی مروارید ناسفته مامیراں ایک رتی ایک رتی ملا کر سرمہ بنائیں۔ایک رتی آنکھوں کے لئے مقوی اور سکروں کو بھی دور کرتا ہے۔نیز آنکھوں کی اکثر امراض کے لئے مفید ہے۔۲۵-سرمه زعفرانی زعفران افیون خلال زنگار سرمه سیاه سمندر جھاگ ڈیڑھ ماشہ ڈیڑھ ماشہ ۳ ماشه ۳ ماشه لونگ میں چاندی میں سونا سبز کانچ جست پھل کرده ۳ ماشه ۳ ماشه ۳ ماشه سرمہ بنا ئیں۔۳ ماشه ۳ ماشه و تولہ ۲۶ یہ سرمہ بیاض چشم کروں اور جرب میں بہت مفید ہے۔- حب برائے بواسیر دمویی مغز تخم نیم مغز تخم بکائن مغز تخم شفتالو رسونت مصفی خالص تولہ تولہ تولہ تولہ یک کوٹ کر مولی کے تازہ پانی میں حق کر کے ایک ایک رتی کی گولیاں بنالیں۔ایک گولی صبح ایک گولی شام عرق افتیمون کے ہمراہ استعمال کریں۔اگر قبض ہو تو شربت بنفشہ دو تولہ اور عرق بید مشک چار تولہ کے ہمر او د ہیں۔