حیاتِ نور

by Other Authors

Page 787 of 831

حیاتِ نور — Page 787

Ar ۲۷ - حب ناگدون برائے بواسیر بادی یخ پلاه جطیانه جدوار خالص ناگدون خالص رسونت خالص ۲ تولہ توله ۲ تولہ ۲ تولہ ۲ تولہ پوست ہلیلہ زرد پوست بلیله پوست آمله رسکپور صندل سرخ ۲ تولہ ۲ تولہ ۲ تولہ ۲ توله ۲ توله صندل سفید کچھ آب برگ نیم آب منڈی آب برگ حنا ۲ تولہ اتوله اتولی اتوله تولہ دانہ الائچی کلاں فلفل سیاہ زیرہ سفید گل سرخ طباشیر ا توله ا توله ا توله ا توله ا تولہ ریوند چینی آب ترب شہد خالص مصفی ا تولہ ڈیڑھ سیر ۲۴ تولہ کوٹنے والی دوائیں کوٹ چھان کر باہم ملالیں۔پھر آب ترب میں دو روز کھرل کریں اس کے بعد شہد مذکور میں گولیاں بقدراڑھائی سرخ بنالیں۔خوراک: ایک گولی صبح ایک گولی شام ہمراہ عرق کیوڑ ۳۰ تولہ دعرق بادیاں ۴ تولہ ۲۸- سفوف قلاع شورہ قلمی کچھ الائچی خورد گل سرخ کا فور تو تیا ئے سبز بریاں ۲ ماشه ۲ ماشه ماشه ۲ ماشہ ایک باشه ۶ رتی باریک کر کے منہ میں ملیں۔حضرت خلیفہ اول رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ سفوف اس وقت تیار فرمایا تھا جب آپ مکہ معظمہ میں تھے اور شیخ الحدیث کے گھر میں مرض قلاع تھا۔اور وہاں کے حکیم اور ڈاکٹر علاج سے عاجز آچکے تھے۔