حیاتِ نور

by Other Authors

Page 779 of 831

حیاتِ نور — Page 779

ـور 22 میں حل کر کے کان میں ڈال دیں۔اگر کسی کے دانت میں درد ہو اور دانت کرم خوردہ ہو تو اس کے سوراخ میں بھر دیں۔بچوں کے بخار میں بھی بہت مفید ہے۔حضرت خلیفہ اول نے جو زکام کے لئے مرکبات لکھے ہیں ان میں بچوں کے لئے دوائے انگزہ کا خاص طور پر ذکر فرمایا ہے۔۶- صندل پاؤڈر صندل سرخ سندل سفید - برگ نیم - برگ حنا میٹھی میٹھ۔ہر کچی۔کچور گیرو تمام ادویہ مساوی الوزن لے کر باریک کرلیں۔حضور نے اس دوا کا نام صندل پاؤڈر رکھا ہوا تھا۔یہ دوا قلت الدم میں بہت مفید ہے۔علاوہ ازیں مصفی خون اور دافع عفونت دوا ہے۔حضور ا سے بطور مانع اسقاط بھی حاملہ کے لئے استعمال فرمایا کرتے تھے۔کبھی کبھی اس نسخہ میں فلفل سیاہ کالی زیری۔نوشادر۔کلونجی۔فستین اور دار فلفل -6 کا بھی اضافہ کیا جاتا ہے۔اور اس صورت میں اسے صندل پاؤڈر بنسخہ وکلاں کہا جاتا ہے۔مركب المسلمين انستین گلرخ گل گاو زبان مصطگی رومی عود ۵ ماشه باشید ۳ ماشه ایک ماشہ دو ماشه دانہ الائچی کلاں طباشیر ایک ماشہ ایک ماشہ سفوف بنا کر عرق کیوڑہ تین تولہ کے ساتھ استعمال کریں۔خوراک: ایک ماشہ قبل غذا یہ دوا تو حش - مراق۔مالیخولیا کے لئے بہت مفید ہے۔ضعف ہضم کو بھی دور کرتی ہے۔