حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 92 of 923

حیاتِ خالد — Page 92

حیات خالد۔میرٹھ : ۸ ۹ فروری ۱۹۳۰ء 98 -۱۲ حیدر آباد دکن ۲۰ ۲۱ ۲۲ مارچ ۱۹۳۰ء: پنڈت دھرم بھکشو مناظرات کے میدان میں الفضل ۲۱ فروری ۱۹۳۰ء) الفضل ۱۵ رابریل ۱۹۳۰ء بدر قادیان ۱۴ ستمبر ۱۹۶۷ء صفحه ۷ ) کراچی: ۲۹،۲۸ / مارچ ۱۹۳۷ء : پنڈت رام چندر دہلوی (الفضل ۱۴ اپریل ۱۹۳۷ء صفحه ۸) -۱۴ جہلم ۲۵ ۲۶ را پریل ۱۹۳۷ء : پنڈت ست دیو، پنڈت پر نجی لعل ۱۵۔دہلی : ۲ را پریل ۱۹۳۸ء (الفضل ۶ مئی ۱۹۳۷ء صفحہ ۱۰) (الفضل ۱۲ را پریل ۱۹۳۸ء صفحه ۹ ) ۱۶ کراچی : ۱۸ ر ا پریل ۱۹۳۸ء : پنڈت رام چندر (الفضل ۲۶ اپریل ۱۹۳۸ء صفحه ۹) ۱۷۔شملہ: پنڈت رام چندر، پنڈت چرنجی لعل ۱۸۔دہلی : ۳۰ / مارچ ۱۹۴۱ء : پنڈت رام چندر ۱۹۔دہلی : ۱۹۴۳ء : ۲۰۔دہلی : پنڈت پر نجی لعل ۲۱۔دہلی : ۱۹۴۴۴۵ء (الفضل ۱۸ ستمبر ۱۹۳۸ء) الفضل ۱۳/ اپریل ۱۹۴۱ صفر ۴ تا ۶ ) (روایت شیخ محمد حسن صاحب ) (الفضل ۳۰ / مارچ ۱۹۴۶ء ) روایت ملک محمد احمد صاحب سابق کا رکن تحریک جدید ) بعض مناظرات کا تفصیلی تذکرہ مناظرات کی ایک نا تمام فہرست ( جو ۹۴ مناظرات پر مشتمل ہے ) پیش کرنے کے بعد اب ہم بعض مناظرات کی کسی قدر تفصیل درج کرتے ہیں۔اکثر مناظرات تو زبانی ہوا کرتے تھے اور یہ اس دور کی بات ہے جب کہ ریکارڈنگ کی کوئی صورت میسر نہ تھی۔اکثر صورتوں میں تو مناظرات کا کوئی ذکر تک محفوظ نہیں ہو سکا۔یہ امر لائق صد شکر ہے کہ حضرت مولانا صاحب بعض مناظرات کی تفصیل خود اپنے قلم سے احاطہ تحریر میں لے آئے ہیں جو بہت ہی مستند اور ایمان افروز ہے۔علاوہ ازیں اس دور کے اخبارات میں بعض مناظرات کی کسی قدر تفصیل شائع شدہ ہے۔ان مآخذ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اب ہم بعض مناظرات کی تفصیل درج کرتے ہیں۔