حیاتِ خالد — Page 561
حیات خالد 554 متفرق دینی خدمات اس میں حضرت مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری نے جماعت احمدیہ کے نمائندہ کے طور پر تقریر کی۔( تاریخ احمدیت جلد ۸ صفحه ۴۳۸ ) 0 ہوئے۔0 0 جنوری ۱۹۳۹ء میں تقویم ہجری شمسی کی ترویج کیلئے قائم ہونے والی کمیٹی کے ممبر مقرر ( تاریخ احمدیت جلد ۹ صفحه ۱۲) تفسیر کبیر کے ابتدائی کام میں شمولیت کا موقع۔( تاریخ احمدیت جلد ۹ صفه ۱۲۳ و ۱۲۶) تفسیر کبیر پر ہونے والے اعتراضات کا رد لکھنے کی سعادت ( تاریخ احمدیت جلد ۹ صفحه ۱۴۲) افتاء کمیٹی کے ابتدائی ممبران میں شمولیت (۱۹۴۳ء) ۱۹۴۴ء میں اس کمیٹی کے سیکرٹری کا مقرر ہوئے بعد ازاں ۱۹۴۸ء میں افتاء کمیٹی کا از سرنو قیام ”مجلس افتاء کے نام سے ہوا۔اس کے تاریخ احمدیت جلد ۹ صفحه ۴ ۴۵، ۴۵۵) اولین ممبران میں حضرت مولانا بھی شامل تھے۔۲۹ جنوری ۱۹۴۴ء کو قادیان میں منعقد ہونے والے پہلے یوم مصلح موعود کے جلسہ میں آپ نے تقریر کی۔اور ۳۰ جنوری کو شائع ہونے والے الفضل اخبار میں مضمون بھی لکھا۔تاریخ احمدیت جلد ۹ صفحه ۵۰۷) مصلح موعود کے اعلان کے فوراً بعد رسالہ فرقان کے مصلح موعود نمبر کی اشاعت (۱۹۴۴ء ) - فرقان کے مدیر مولانا ابوالعطاء صاحب کے قلم سے ایک مسبوط مقالہ کی اشاعت۔( تاریخ احمدیت جلد ۹ صفحه ۵۱۲ ) حضرت مولانا کی درخواست پر دعوی مصلح موعود کے بعد حضور کی پہلی نظم رسالہ فرقان میں شائع ہوئی۔( ہو فضل تیرا یارب یارب) 0 تاریخ احمدیت جلد ۹ صفحه ۵۱۲ - ۵۱۴) ہوشیار پور میں ہونے والے تاریخی جلسہ مصلح موعود میں حضرت مولانا کی تقریر تاریخ احمدیت جلد ۹ صفحه ۵۸۷) تعلیم الاسلام کالج کے منصوبہ کے جائزہ کیلئے قائم ہونے والی سب کمیٹی کے مہر مقرر ہوئے۔( تاریخ احمدیت جلده اصفحه ۱۹) تعلیم الاسلام کالج میں علمی تقاریر کے سلسلہ میں حضرت مولانا کا خطاب ( تاریخ احمدیت جلد اصفحه (۶)