حیاتِ خالد — Page 271
ربوہ کے ابتدائی زمانہ کی ایک یادگار تصویر حضرت مصلح موعود جامعة المبشرین میں اساتذہ اور طلبہ کو خطاب فرمارہے ہیں۔حضرت مولانا حضور کے دائیں طرف ہیں قادیان دارلامان میں حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب اپنی زندگی میں متعدد بار دار الایان تشریف لے گئے۔ایک بار قادیان تشریف لیجانے پر آپ نے تعلیم الاسلام کالج قادیان کا بھی دورہ فرمایا۔یہ فوٹو اس موقع پر لیا گیا۔حضرت مولانا کے علاوہ ملک حبیب الرحمن صاحب، چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب ، صوفی بشارت الرحمن صاحب ایم۔اے پروفیسر رفیق احمد ثاقب صاحب، پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب اور متعد د سکھ معززین اور نو جوان شامل ہیں۔یہ تصویر دسمبر 1967 میں لی گئی