حیاتِ خالد — Page 270
قادیان سے ہجرت سے چند ماہ قبل کی ایک یاد گار تصویر (دائیں سے بائیں ) پیچھے کھڑے ہوئے عطاءالرحمن طاہر،عطاءالمنان ،خورشید احمد شاد کرسیوں پر عنایت اللہ جالندھری ( گود میں بیٹی امتہ الکریم) ، ابوالعطاء جالندھری ( گود میں امتہ الحکیم جو بچپن میں فوت ہو گئیں) حافظ عبدالغفور جالندھری ( گود میں امتہ الحبیب)، کھڑے ہوئے۔درمیانی قطار کے دائیں طرف۔عطاء الرحیم حامد، بائیں طرف عطاء الکریم شاہد۔بیٹھے ہوئے۔عبدالمنان عبدالوہاب، عطاءالمجیب راشد، امته الباسط عبدالحنان