حیاتِ خالد — Page 910
متفرقات کتاب ”حیات خالد" کی تکمیل کے آخری مراحل میں بعض اہم امور سامنے آئے ہیں جو پہلے ابواب میں شامل نہیں ہو سکے۔افادیت کے پیش نظر ان کو اس آخری باب میں اکٹھا کیا جا رہا ہے۔چونکہ یہ متفرق امور ہیں اس لئے کوئی خاص ترتیب مد نظر نہیں رکھی گئی۔