حیاتِ خالد — Page 440
حیات خالد ذیل ہیں۔ا کفارہ کی حقیقت اپریل ۱۹۵۸ء۔اکلوتا بیٹا نومبر ۱۹۶۸ء " تثلیث پرستی کا زوال جنوری ۱۹۶۲ء 436 ماہنامہ الفرقان یہ تینوں مضامین حضرت مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری کے اپنے تحریر کردہ ہیں۔ان کے علاوہ محقق عیسائیت محترم شیخ عبد القادر صاحب کا ایک مضمون بہت اہمیت کا حامل ہے۔جو اگست ۱۹۷۰ء کے شمارے میں بعنوان عیسائیت انکشافات جدیدہ کی روشنی میں شائع ہوا۔حضرت مولانا کی طرف سے ” مباحثہ مصر کا اُردو مباحثہ پادری عبدالحق اور الفرقان ایڈیشن بذریعہ رہنری پادر عبدالحق کے نام بھجوایا رجسٹری گیا جس کے ساتھ ہی اس مباحثہ کا آغاز ہو گیا۔اور یہ مباحثہ الفرقان کے صفحات کے ذریعے ہی عمل میں آیا کو بعد میں تحریری مناظرہ کے عنوان سے کتابی صورت میں یہ تمام مباحثہ چھپ بھی گیا اور آج بھی عیسائیوں کے مقابل پر سچائی اور فتح کی ایک نشانی کے طور پر جماعت کے لٹریچر میں زندہ ہے۔الفرقان کے اہم مضمون نگار ر قمر الانبیاء حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے جماعت حضرت مرزا بشیر احمد صاحب احمدیہ کے مضمون نگاروں میں چوٹی کا مقام رکھتے ہیں۔آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار صلاحیتیں عطا فرمائی تھیں۔آپ "الفرقان“ کے ایک اہم مضمون نگار تھے جنہوں نے ہر موڑ پر حضرت مولانا ابو العطاء صاحب کی دلجوئی فرمانے کے ساتھ ساتھ قلمی معاونت بھی کی۔حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب نے بھی اپنی محبت کا ثبوت اپریل ۱۹۶۴ء کو قمر الانبیاء نمبر نکال کر فراہم کیا۔آپ کے اہم مضامین مندرجہ ذیل ہیں۔ا۔اسلام اور اشتراکیت مارچ ۱۹۵۲ء۔۲۔اسلام میں خلافت کا نظام مئی ۱۹۵۲ء، تمبر ۱۹۵۶ء، جولائی ۱۹۵۸ء۔۳۔غالب کون ہوگا اشتراکیت یا اسلام؟ اگست ۱۹۶۰ء ۴۔نبی پاک پر ایمان لانے والے اولین درخشنده صحابه فروری ۱۹۷۴ء