حیاتِ خالد — Page 391
حیات خالد 384 صلی اللہ علیہ وسلم اس کے رسول اور خاتم الانبیاء ہیں۔اہم شخصیات سے ملاقاتیں ( ایام اصلح۔روحانی خزائن جلد ۱۴ صفه ۳۳۳) (۴) عقیدہ کے رو سے جو خدا تم سے چاہتا ہے وہ یہی ہے کہ خدا ایک اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کا نبی ہے اور وہ خاتم الانبیاء ہے اور سب سے بڑھ کر ہے۔کشتی نوح - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۵-۱۶) (۵) در آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء ٹھہرایا گیا جس کے یہ معنی ہیں کہ آپ کے بعد براہ راست فیوض نبوت منقطع ہو گئے اور اب کمال نبوت صرف اسی شخص کو ملے گا جو اپنے اعمال پر اتباع نبوی ﷺے کی مہر رکھتا ہوگا اور اس طرح پر وہ آنحضرت ﷺ کا بیٹا اور آپ کا وارث ہو گا"۔ریویو بر مباحثہ بٹالوی و چکڑالوی۔روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۱۴) (۶) مجھ پر اور میری جماعت پر جو یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبین نہیں مانتے یہ ہم پر افتراء عظیم ہے۔ہم جس قوت ، یقین و معرفت اور بصیرت کے ساتھ آنحضرت کو خاتم الانبیاء مانتے اور یقین کرتے ہیں اس کا لا کھواں حصہ بھی وہ لوگ نہیں مانتے“۔(اخبار الحکم کے ار ماریچ ۱۹۰۵ ء ) (۷) اب بجز محمدی نبوت کے سب نبوتیں بند ہیں شریعت والا نبی کوئی نہیں آ سکتا اور بغیر شریعت کے نبی ہو سکتا ہے مگر وہی جو پہلے امتی ہو"۔(تجلیات الہیہ۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۱۲) (۸) "وَإِنَّ بَيْنَا عَالَمَ الْأَنْبِيَاءِ لَا نَبِيَّ بَعْدَهُ إِلَّا الَّذِي يُنَوِّرُ بِنُورِهِ وَيَكُونُ ظُهُورُهُ ظِلَّ ظُهُورِهِ - ( ضمیمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶۴۳) (9) اللہ جل شانہ نے آنحضرت ﷺ کو صاحب خاتم بنایا یعنی آپ کو افاضہ کمال کے لئے مہر دی جو کسی اور نبی کو ہر گز نہیں دی گئی۔اسی وجہ سے آپ کا نام خاتم النبیین مظہر الیعنی آپ کی پیروی کمالات نبوت بخشتی ہے اور آپ کی توجہ روحانی نبی تراش ہے اور یہ قوت قدسیہ کسی اور نبی کو (حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۱۰۰- حاشیه ) نہیں ملی۔(۱۰) خدا اس شخص سے پیار کرتا ہے جو اس کی کتاب قرآن شریف کو اپنا دستور العمل قرار دیتا ہے صلى اشي 68 اور اس کے رسول حضرت محمد مہ کو در حقیقت خاتم الانبیاء سمجھتا ہے۔چشمہ معرفت - روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۳۴۰)